ٹیگس - سامان پابندی

iqna

IQNA

ٹیگس
سامان پابندی
ایکنا تھران: سعودی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ رواں برس فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے دنیا بھر سے آنے والے فرزندان توحید پر اپنے ہمراہ پلاسٹک کی بوتلیں، بغیر پیکنگ کے کھلا ہوا اور کپڑوں میں لپٹا ہوا سامان لانے پر پابندی ہو گی۔
خبر کا کوڈ: 3514374    تاریخ اشاعت : 2023/05/26

جامعۃ الازہر مصر نے ہالینڈ اور سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے ردعمل میں عرب دنیا کے شہریوں اور مسلمانوں سے ان دونوں ممالک میں بننے والی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے کی اپیل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513672    تاریخ اشاعت : 2023/01/25